برقی نوم

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کسی عضو کو بجلی کے اثر سے یا بے حس کرنے یا مریض کو بے ہوش کر دینے کا عمل، (انگریزی) الیکٹرونرسیزز (Electronarcasis)

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - کسی عضو کو بجلی کے اثر سے یا بے حس کرنے یا مریض کو بے ہوش کر دینے کا عمل، (انگریزی) الیکٹرونرسیزز (Electronarcasis)